حمل سے پہلے حمل کی تیاری؟
Written By: Syeda Fakiha Zaidi ٹین ایجر لڑکیوں کو دیکھتی ہوں تو حلق سے جنک فوڈز کے علاوہ کچھ اترتا ہی نہیں ہے۔ پڑھائی اور پھر جاب کی ٹینشن میں ڈھنگ سے تین وقت کا کھانا کھانا تو خواب و خیال ہوا۔ ہاتھ بڑھا کر چپس کا پیکٹ کھول لیا اور کام کرتے کرتے وہی چگ لیا اور پیٹ بھر گیا۔ اسی اثناء میں شادی کے شادیانے بجے تو اب شاپنگ اور لیپاپوتی سے کہاں فرصت ہے کہ کچھ پیٹ میں ڈالا جائے؟ اگر کچھ فکر ہو ہی گئی تو مقصد ڈائٹنگ اور گلوئنگ سکن کے علاوہ شاید ہی کچھ [...]